وزیراعظم کی آرمی چیف  سےٹیلی فون پرگفتگو، لا پتہ آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات لیں 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور لا پتہ ہونے والے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات لیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LWUvENm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments