تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5fwFhx8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments