افغانستان میں القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت پر امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان بھی سامنے آگیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کابل پر امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کی امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی تصدیق کر دی ہے ،امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ القاعدہ لیڈر کی موجودگی سے متعلق واضح اور قابل یقین شواہد ملنے پر حملے کی اجازت دی تھی جس وہ انجام تک پہنچا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hN6dEBU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments