دن کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ، آج دن کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 38 پیسے تگڑا ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wDC0yZF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments