اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی ، سیکرٹری اسمبلی اور الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7tG9Udb
via IFTTT
0 Comments