کامن ویلتھ گیمز  میں   ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109 پلس ویٹ لفٹنگ میں مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/25ltK4g
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments