ٹانک (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ آج ٹانک کے علاقے پائی پہنچے اور نقصانات ، امداد و بحالی کے کاموں پر بریفنگ لی، وزیر اعظم نے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے امدادی رقم بڑھانے کا بھی اعلان کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rzWUtlX
via IFTTT
0 Comments