21 رکنی پنجاب کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟ عمران خان نے فیصلہ کر لیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب میں حکومت بنانے کے بعدکابینہ کے ممبران کے ناموں پر رائے قائم کرتے ہوئے فیصلہ کر لیا ہے اور ان ناموں پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے مشاورت کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8QkJCcj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments