بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 166 ہو گئی 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے مزید دو افرا جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 166 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hrWjPZb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments