غلام تم ہو گے ، ہمارے بڑوں نے جانوں کی قربانیاں دیکر آزادی حاصل کی ، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان کی پارٹی نے کراچی میں شغل میلہ لگانا ہے لگائے ، عوام کی تفریح ہو جاتی ہے ، لیکن ہمارے بڑوں نے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دیکر آزادی حاصل کی ، ہم غلام نہیں ، تم غلام ہو گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SBxzyWi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments