اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے رہنماﺅں کے ساتھ سائفر کے معاملے پر مشاورت پر آڈیو لیک کا پارٹ ٹو ریلیز کر دیا گیاہے جس پر سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ سائفر کی دوسری قسط میں ابھی بہت سی چیزیں شامل ہیں جس میں عمران خان کی لیگل ایکسپرٹس اور فارن آفس کے اہلکاروں کے ساتھ مشاورت شامل ہے ،، ہو سکتاہے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/I0Xia25
via IFTTT
0 Comments