وزیر اعظم نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، تکمیل کیلئے ریکارڈ مدت کا ہدف بھی بتادیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ساتھ ہی بتایا کہ 4.5 کلو میٹر طویل منصوبہ 4ماہ کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/c4iSpm3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments