عدالت میں سیاہ چشمہ لگانے پر حامد میر نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جج زیبا چودھری سے معافی مانگنے ان کی عدالت پہنچے جہاں انہوں نے سیاہ چشمہ پہن رکھا تھا ، عدالت میں سیاہ چشمہ پہننے پر سینئر صحافی حامد میر نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/B5hb4rQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments