جہاں ہر چیز بکتی ہو وہاں قوم نہیں بنتی ، جیلیں صرف غریبوں کیلئے ہیں ، مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر شیخ رشید کا رد عمل 

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاں ہر چیز بکتی ہو وہاں قوم نہیں بنتی ، جیلیں صرف غریبوں کیلئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CQmtTJ2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments