اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں سیشن کورٹ اسلام آبا د سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی ہے، عمران خان ضمانت منظور ہونے کے بعد خاتون جج زیبا چودھری سے معافی مانگنے کیلئے ان کی عدالت پہنچ گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wP24zhi
via IFTTT
0 Comments