ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلر اینوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، انوکی عرصہ سے خرابی صحت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج انتقال کر گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kve8tFC
via IFTTT
0 Comments