چھٹے ٹی 20 میچ میں شکست کی وجہ کیا بنی ، کپتان بابر اعظم کھل کر بول پڑے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بری طرح شکست دیدی ، جس کے بعد سیریز 3-3 سے برابر ہو گئی ، کپتان بابر اعظم نے چھٹے میچ میں شکست کی وجہ بتا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gywDmVo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments