کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کراچی کے ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرنے والے 2پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا ہے ، نیب پراسکیوٹر ریاض عالم ،شہباز زسہوترا نے استعفے نیب ہیڈ کوارٹرز بھیج دیئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gf7JaAk
via IFTTT
0 Comments