اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے سیلاب زدگان کی بحالی اور تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ سے مزید 60 کروڑ ڈالر امداد کی درخواست کا فیصلہ کیا ہے، اقوام متحدہ سے انسانی ہمدردی کی اپیل شروع کرنے کے تحت امداد مانگی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/u3DYGCU
via IFTTT
0 Comments