رواں ہفتے پیوٹن اور شی جن پنگ کی ملاقات، مغرب کا متبادل دیں گے، روس کا اعلان

تاشقند (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ اور روس صدر ولادی میر پیوٹن کی رواں ہفتے ملاقات ہوگی. یہ ملاقات ازبکستان میں ایک سمٹ کے دوران ہوگی. چینی صدر کورونا وائرس کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ کر رہے ہیں اور بدھ کے روز ازبکستان پہنچ چکے ہیں. . بی بی سی کے مطابق روس کے صدارتی محل کریملن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سمٹ کے دوران ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BCnbW0p
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments