اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کس ہوٹل میں قیام کریں گے؟

نیویارک (طاہر محمود چوہدری ) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ سائیڈ لائن پر متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جنہیں نیویارک میں پاکستان مشن حتمی شکل دے رہا ہے. وزیراعظم 19 ستمبر کو نیویارک میں اپنی آمد کے بعد 20 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت بھی کریں گے. افتتاحی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BKhc0w8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments