پٹرول کی قیمت میں آئندہ کچھ روز میں بڑی کمی ہو گی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل مہنگا کرنے کا امکان سامنے آیا ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9.62 روپےکمی کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Lm0OqCl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments