بغاوت کے کیس کو  تو یہ عدالت مانتی ہی نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرلی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آبا دہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی ضمانت منظور کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0AbVQIF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments