وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے 

سمرقند(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے جہاں سمر قند کے گورنر ، نائب وزیر خارجہ اور وزیر تعلیم نے ان کا استقبال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/478lIWL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments