علماء سے اپیل ہے کہ جمعہ کے خطبات میں سیلاب متاثرین کی مدد کا جذبہ عوام میں ابھاریں ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے علماء کرام سے اپیل کی کہ وہ جمعہ کے خطبات میں عوام میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ایثار کا جذبہ ابھاریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JXPuGOa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments