اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر اسمبلیوں میں واپس جانے کا مشورہ دیدیا ، چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عوام نے پانچ سال کیلئے منتخب کیا ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YN4BP8L
via IFTTT
0 Comments