ڈینگی کیسسز میں مسلسل اضافہ ، وزارت صحت نے حکومت سے بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت طلب کر لی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ، ڈینگی کیسز کی تعداد 1576 تک پہنچ گئی ہے، وزارت صحت نے حکومت سے بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bQr7OHW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments