خیبر پختونخوا میں نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قران کریم لازمی قرار دے دیا گیا

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قران کریم کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے، جس کے بعد لازمی پرچوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ExqU50Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments