پاکستان سیلاب سے ہونے والا نقصان پورا نہیں  کر سکتا ، مدد کیلئے دنیا آگے آئے ، وزیر اعظم شہباز شریف

نیو یارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو پورا نہیں کر سکتا ، دنیا کومدد کیلئے آگے آنا ہوگا ، مشکل گھڑی میں امداد کی ضرورت ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NJsh5ld
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments