راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بحرین کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد بحالی میں اہم ہوگی،جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کی حمایت پر شکریہ بھی ادا کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yrxXs5g
via IFTTT
0 Comments