لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جو صوبے لانگ مارچ کوسپورٹ کریں گے ان کےخلاف کارروائی کا اختیار ہے، عمران خان پوری قوم و نوجوان نسل کو بدتمیزی سکھا رہےہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WbSfCty
via IFTTT
0 Comments