نیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس کی سربراہی کی . وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والی نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں عالمی برادری کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی ، کانفرنس میں کینیڈا، چیک ری پبلک، ہنگری، ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/iDjPAKB
via IFTTT
0 Comments