اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار ، سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی، اسحاق ڈار کو اشہتاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DCi26cM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments