رات گئے حکومت نے پٹرول مہنگا کردیا، دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی ردوبدل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے رات گئے پٹرول مہنگا کر دیا ، جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oKNzwU3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments