عمان سے ایک اور جہاز امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیلاب سے متاثرہ پاکستان کو دوست ممالک کی جانب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے ، آج سلطنت عمان سے ایک اور امادی جہاز پاکستان پہنچ گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/E8o9DWb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments