مفتاح اسماعیل نے استعفے کا با ضابطہ اعلان کردیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے عہدے اے مستعفی ہونے کا با ضابطہ اعلان کردیا. اپنے ایک ٹویٹ میں مفتاح اسماعیل نے کہا 'آج میاں نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں میں نے زبانی طور پر وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6gYhJVz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments