وزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ ، سڑکوں اور ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی پر بریفنگ لی 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دورے کیلئے کوئٹہ پہنچے جہاں وزیر اعظم کو ضلع کچھی میں سیلاب متاثرہ روڈ اور ریلوے انفرا سٹرکچر کی بحالی پر بریفنگ دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QZT1vyV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments