پیاز اورٹماٹر کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان سے پیاز اور ٹماٹر کی پہلی کھیپ آج صبح پاکستان پہنچ گئی ہے، آئندہ چند روز میں قیمتیں معمول پر آنے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bUik3OM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments