سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں ،جتنا مجھے ڈرانے کی کوشش کی جائے گی اتنا زور سے مقابلہ کروں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ljUbi7d
via IFTTT
0 Comments