حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Co7ymdL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments