عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں 

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں، امریکی کروڈ آئل کی قیمت 3-3 فیصد بڑھنے کے بعد 82.12 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GOJboT8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments