مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں شدید بد نظمی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی جس دوران پی ٹی آئی کے رکن فہیم ربانی نے راجہ فاروق حیدر پر موبائل فون بھی دے مارا ، اسمبلی کے اندر ہونے والی ہنگامہ آرائی شدت اختیار کر گئی ہے اور اسمبلی کے باہر ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر احتجاج شروع کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NgHtKD2
via IFTTT
0 Comments