منی لانڈرنگ کیس, وزیراعظم شہباز شریف کو مستقل حاضری سے استثنیٰ مل گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ہے ، عدالت پیشی کیلئے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PL61hcF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments