ایڈورڈز کالج میں عمران خان کے خطاب پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا تشویش کا اظہار

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈورڈز کالج میں عمران خان کے خطاب پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے تشویش کا اظہار کر دیا ہے، چیف جسٹس قیصر رشید کے مطابق تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسے افسوسناک ہیں، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو بنچ کی تشویش سے حکومت کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TNWkac8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments