پنجاب سے دوسرے صوبوں کوآٹے کی سمگلنگ روکنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے دیگر صوبوں کو آٹے کی سمگلنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے صوبے سے باہر جانے والی چیک پوسٹوں پر سختی کردی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tuQRJpE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments