عمران خان نے پارٹی عہدیدار ان کو "حقیقی آزادی مار چ " کی تیاری کی ہدایت کر دی

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان نے پارٹی عہدیداران کو "حقیقی آزادی مارچ " کی تیاری کی ہدایت کر دی ہے، پارٹی عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ حکمران اپنے کیسز ختم کرانے کیلئے اقتدار میں آئے ہیں ، ان کو رخصت کرکے ہی دم لیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cAhQbxC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments