سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

ٹانک (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقس ٹانک میں کیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں چار دہشت گرد مارے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ndr3inT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments