آصف زرداری کے علاج کیلئے بیرون ملک سے ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم پہنچ گئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری کے طبی معائنے کیلئے متحدہ عرب امارات سے ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم کراچی پہنچ گئی. امارات سے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم خصوصی طیارے سے کراچی پہنچی ہے جس کو سخت سیکیورٹی میں کراچی کے ضیاء الدین ہسپتال پہنچادیا گیا ہے. ڈاکٹرز کی یہ ٹیم سابق صدر کے علاج کا پلان تشکیل دے گی اور انہی کی ہدایت پر اگر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/avPIB8e
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments