واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کر چکیں اور اس طرح دور ہی رہنا چاہتی ہیں،آرمی چیف نے مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کے عزم کا اظہار کر دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YfytlIJ
via IFTTT
0 Comments