پاسپورٹ واپسی کے بعد لندن روانگی ، مریم نواز کا تازہ بیان آگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )مریم نواز لاہور ہائیکورٹ سے گزشتہ روز پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد آج نجی ایئر لائن کے ذریعے لندن روانہ ہو گئی ہیں،علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچے پر ان کا کہنا تھا کہ مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا کہ کب جہاز لینڈ کرے اور کب میں اپنے والد سے ملوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sGcFuBI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments